وزیراعظم کے کرونافنڈ سےبذریعۂ احساس ایمرجنسی کیش ان افراد کو امداد دی جائے گی جوکرونا لاکڈاؤن کے باعث نوکریوں سے بے روزگار ہوئےہیں۔ امداد کے خواہشمند افراد ویب پورٹل پر درخواست جمع کروانے کاطریقہ جاننے کے لیئے یہ معلوماتی ویڈیوملاحظہ کریں۔
How to get 12000 Free- By PM IMRAN KHAN -in Pakistan 2020- احساس ایمرجنسی کیشLatest New Schemeامداد کے خواہشمند افراد ویب پورٹل پر درخواست جمع کروانے کاطریقہ جاننے کے لیئے یہ معلوماتی ویڈیوملاحظہ کریں۔ |
0 Comments